ٹویٹر پر چنٹو جی کی کلاس

 

 

 

 

 

 

 

 

 

how much does viagra cost per pill رشی کپور اکا چنٹو جی بھارت کے معروف اداکار ہیں ۔پریش راول کی طرح http://caindiainfo.com/?q=price-for-viagra-for-daily-use یہ بھی پاکستان کے خلاف ٹویٹ کرنے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔بس پاکستان چیپمن ٹرافی کے فائنل میں کیا پہنچا تو لگے تلملانے اور پاکستان کے خلاف ٹویٹ شروع کردئے

بس یہ ٹویٹ آنے کی دیر تھی کہ پاکستانیوں نے وہ سبق سیکھایا کہ چنٹو جی کو بھی چھٹی کا دودھ یاد آگیا ۔

صحافی مدیحہ انور نے ٹویٹ کیا اور کہا

آپ سے کچھ سنجیدگی اور بردباری کی توقع تھی کیونکہ آپ ایک بڑے ایکٹر ہیں لیکن لگتا ہے کچھ زیادہ کا تقاضہ کرڈالا۔

صحافی نازیہ میمن نے ٹویٹ کیا رشی کپور پاکستان کے خلاف زہر اگل رہے ہیں اور وہ میچ جیتنے سے پہلے ہی ہار گئے ہیں ۔

معروف سیاستدان شیخ رشید احمد نے رشی کپور کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا جن کے باپ دادا کو پاکستان نے پال ہوا کر بھیجا وہ ہمیں فادر ڈے کا درس دیں گے۔

چنٹو جی تب بھی باز نا آئے اور ایک ٹویٹر اکاونٹ کو انگریزی نا آنے کا طعنہ دے ڈالا۔اس بار کنٹورشل رانا نے انکی کلاس لیتے ہوئے اصل محاروہ درست انگریزی میں لکھا۔

معروف کامک آرٹسٹ ماجد نے ٹویٹ میں کہا رشی کپور کو کچھ مت کہو وہ بیچارے بے روزگار ہے اور بیٹا الگ ناکارہ۔

امید کرتے ہیں اتنی کلاسک کلاس کے بعد چنٹو جی اب پاکستانی ٹویٹر صارفین سے نہیں الجھیں گے ۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *