وزیراعظم نوازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں اور ان کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ہوں گے۔ – Reporter's Diary…

وزیراعظم نوازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں اور ان کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی ہوں گے۔

pin de mujeres solteras colombia وزیراعظم نوازشریف آج سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہورہے ہیں اور ان کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی سعودی عرب جائیں گے،ایک روزہ دورے کے بعد وزیر اعظم نوازشریف کل وطن واپس پہنچیں گے۔

here وزیراعظم نواز شریف عرب ممالک میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے پیش نظر سعودی عرب کے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کریں گے اور خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے تجاویز بھی دیں گے۔