نواز شریف نے کوئی نئی بات نہیں کی عوام کے سامنے لکھی ہوئی تحریر پڑھی عمران خان

source url پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نتھیا گلی سے خصوصی گفتگو
بيع اسهم الرياض وزیر اعظم نواز شریف نے جے آئی ٹی کے سامنے کوئی نئی چیز پیش نہیں کی ہے انہوں نے پہلے سے لکھی ہوئی تقریر پڑھی۔عمران خان نے مزید کہا نواز شریف کے پاس بتانے کے لئے کچھ نہیں ہے کہ لندن کے فلیٹس کہاں سے خریدے۔قطری کا خط ان کا دفاع تھا لیکن اب وہ بھی نہیں آرہا۔