غریب عوام کے امیر حکمران

الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے 2016 کے گوشواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔اس فہرست کے مطابق سب سے امیر ترین رکن پارلیمنٹ وزیر اعظم نواز شریف ہیں ۔ان کے اثاثوں کی مالیت  ایک ارب 64 کروڑ روپے ہے۔تحریک انصاف کے سربراہ  عمران خان ایک ارب چالیس کروڑ کے اثاثوں کے مالک ہیں۔حمزہ شہباز کے اثاثوں کی مالیت 35 کروڑ ہے۔شیخ رشید احمد نے 4 کروڑ 75 لاکھ کے اثاثے ظاہر کئے ۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار 58 کروڑ،کیپٹن صفدر ایک کروڑ 42 لاکھ ،مولانا فضل الرحمان 64 لاکھ،شاہ محمود قریشی 50 کروڑ سے زائد،سردار ایاز صادق 19 کروڑ روپے،خورشید شاہ 3 کروڑ روپے،اعتزاز احسن 10 کروڑ روپے،جہانگیر ترین 78 کروڑ سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *