جے آئی ٹی نے مریم نواز کو طلب کرلیا

click here

 ‏پاناما جے آئی ٹی نے مریم نواز کو 5 جولائی کو صبح 11 بجے طلب کرلیا۔

ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاء کی سربراہی میں پاناما تحقیقات کے لیے بننے والی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو پانچ جولائی کو صبح گیارہ بجے متعلقہ دستاویزات کے ساتھ طلب کرلیا ہے۔ ‏جے آئی ٹی نےحسن نواز کو 3 جولائی ،حسین نواز کو 4 جولائی کو صبح 11 بجے ایک بار پھر طلب کر لیا اور دو جولائی کو طارق شفیع بھی جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *