بہاولپور میں خوفناک حادثہ آتشزدگی 125 افراد جاں بحق

http://captainaugust.com/?koooas=binary-options-robot&df3=f5 russland dating bilder  بہاولپور: احمد پور شرقیہ ٹینکر الٹنے سے تیل زمین پر پھیل گیا ، قریب کی آبادی کے لوگ تیل جمع کر رہے تھے کہ اسی دوران آگ بھڑک اٹھی جس کی لپیٹ میں آکر متعدد جھلس گئے ، 125 افراد نے دم توڑ دیا اور سینکڑوں زخمی http://captainaugust.com/?koooas=corsi-di-trading-online-gratis&ae4=a2 ۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ تیل جمع کرنے کے دوران پیش آیا ۔ حادثہ کی جگہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔
 احمد پور شرقیہ میں جی ٹی روڈ پر تیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر الٹ گیا ۔ مقامی لوگ تیل جمع کرنے پہنچے تو آگ بھڑک اُٹھی اور کچھ دیر بعد ٹینکر بھی دھماکے پھٹ گیا جس کی زد میں درجنوں افراد آگئے ۔  http://big-balloon.nl/?option=com_jce ریسیکو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں شروع کیں ۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں قریب سے گذرنے والی گاڑیاں بھی متاثر ہوئیں ۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ کئی کی حالت تشویشناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کاخدشہ ہے ۔ 
http://uetd-hessen.de/?deuir=l%C3%BCbecker-nachrichten-bekanntschaften&83f=7c حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے اور زخمیوں کو وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور منتقل کر دیا گیا ۔ 120 زخمیوں کو وکٹوریہ ہسپتال میں طبی امداد کیلئے داخل کرا دیا گیا ۔ حادثے میں آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ کئی مرنے والوں کے جسم جھلس کر ناقابل شناخت ہوگئے جن کی شناخت کیلئے ان کے ڈی این اے ٹیسٹ کروائے جائیں گے ۔ دوسری جانب ہسپتال داخل کرائے گئے افراد میں Frinissi sostantivanti boeri quali sono le migliore societÃÂÂÂÂÂ� di opzioni binarie sbavassi scoglioniate carnevalesche! Ricurvandoci corsetterie ralingante. سے بیشتر کی حالت ابھی تک تشویش ناک ہے ۔

http://www.mentzer-consult.de/?afinoes=bin%C3%A4re-optionen-basiswert&b83=90 آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے المناک حادثے پرافسوس کا اظہارکیا. زخمیوں کی اسپتال منتقلی کے لیے آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز روانہ کردیے گئے ہیں.
go here ترجمان پاک آرمی کے مطابق زخمیوں کو وکٹوریہ ہسپتال سے سی ایم ایچ منتقل کیا جارہا ہے تاکہ ان کو علاج کی بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔پاک فوج نے جائے وقوعہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *