آج ہم نے اپنی حکومت میں خود کو احتساب کیلیے پیش کردیا ہے وزیراعظم نواز شریف

  http://salpasafarit.fi/?kalimo=ikili-opsiyon-dersleri&9bb=52 اسلام آباد

follow link میں ابھی ابھی جے آئی ٹی کے سامنے موقف پیش کرکے آیا ہوں،وزیر اعظم نواز شریف کی جوڈیشل اکیڈمی کے باہرجے آئی ٹی کے آگے پیش ہونے کے بعد میڈیاسےگفتگوتمام دستاویزات پہلے ہی سپریم کورٹ اور تمام اداروں کے پاس موجود ہیں۔تمام اثاثوں، وسائل کی دستاویزات متعلقہ اداروں اور سپریم کورٹ کے پاس ہے۔وزیر اعظم نواز شریف نے کہا آج کا دن سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے
آج دوبارہ سے دستاویزات جے آئی ٹی کو دے دی ہیں،میں نے پاناما لیکس سامنے آتے ہی سپریم کورٹ کاکمیشن قائم کرنےکااعلان کیاتھا،میری پیشکش کو سیاسی تماشوں کی نذر نہ کیاجاتا تو آج تک یہ مسئلہ حل ہوچکا ہوتا،۔وزیراعظم نے جیوڈیشل اکیڈیمی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا میری حکومت اورسارے خاندان نے خود کو احتساب کیلیے پیش کر دیا ہے۔قانون کی سربلندی کیلیے آج کا دن سنگ میل کی حیثیت رکھتاہے،اللہ کے فضل و کرم سے ایک ایک پائی کا حساب دے دیا ہے۔ہمارااحتساب 1972میں بھی ہوا تمام اثاثے قومیانےشروع کردئے تھے۔ایسا کوئی خاندان ملک میں ہے جس کی تین نسلوں کا بے رحمانہ احتساب ہوا ہو،مشرف کی آمریت نے ہمارابےدردی سےاحتساب کیا اور ہمارےگھروں پربھی قبضہ کرلیاگیا۔احتساب کا سلسلہ آیندہ آنے والی نسلوں تک پھیلا ہوا ہے۔آج ہم نے اپنی حکومت میں خود کو احتساب کیلیے پیش کردیا ہے، danielle and shane bb14 dating مخالفین جتنے جتن کر لیں، الزام لگا لیں ،ناکام و نا مراد ہوں گے
go site نہ پہلے ہمارے دامن پر کرپشن کا داغ ملااور نہ اب ملےگا،وزیراعظم نواز شریف ہمارے خاندان اور ذاتی کاروبار کو الجھایا اور اچھالا جارہا ہے۔جوکچھ ہورہا ہےاس کاسرکاری خزانےکی خوردبردیاکرپشن سےدورکاتعلق نہیں،یہ کوئی کرپشن کیس نہیں ہے ۔چند دن میں جے آئی ٹی کی رپورٹ بھی سامنے آجائے گی ،ہم سب کو 20کروڑعوام کی عدالت کے سامنے پیش ہونا ہے۔ source link چند دن میں ایک بڑی عدالت لگنے والی ہے ، follow میں اور پورا خاندان سرخروہوں گے،
source url عوام کے فیصلوں کو روندنے والی فیکڑیاں بند نہ ہوئیں تو ملکی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی،اب کٹھ پتلیوں کا کھیل نہیں نہیں کھیلے جا سکتےاور بھی بہت کچھ کہنا چاہتا ہوں جو قوم سے کہوں گا، http://www.judithschlosser.ch/?ityrew=opzioni-digitali-60-secondi-forum&eee=39 پاناما کیس کرپشن نہیں ہے source link یہ سارا معاملہ ہمارے ذاتی کاروبار کا ہے وزیر اعظم نوازشریف۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *