آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا آج سے آغاز

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کا باضابطہ طور پر آغاز آج 24 جون سے ہوگا ۔پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ  25 جون کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئ۔گرلز ان گرین اپنا دوسرا میچ 27 جون کو انگلینڈ،تیسرا میچ 2 جولائی کو بھارت کے خلاف، چوتھا میچ 5 جولائی کو آسٹریلیا کے خلاف، پانچواں میچ 8 جولائی کو نیوزی لینڈ، چھٹا میچ 11 جولائی کو ویسٹ انڈیز اور ساتواں آخری میچ 15 جولائی کو  سری لنکا کے خلاف کھیلے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *