فہد مصطفی کے گیم شو نے ریٹنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ – Reporter's Diary…

فہد مصطفی کے گیم شو نے ریٹنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

go site پاکستان کے معروف اینکر فہد مصطفی کے شو جیتو پاکستان نے مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ۔میڈیا لاجک کی جاری کردہ ریٹنگز کے مطابق جیتو پاکستان کی ریٹنگ 66.6 جی آر پی ایس رہی۔

here