رمضان میں بول نشریات میں سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے لواحقین کی خصوصی شرکت

معروف مذہبی سکالر اور میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے رمضان المبارک کے لئے خصوصی پروگرام رمضان میں بول کی نشریات میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کے لواحقین کی شرکت ۔حاضرین اور ناظرین شہید بچوں اور انکے اساتذہ کو یاد کرکے آبدیدہ ۔لواحقین نے رمضان ٹرانسمیشن میں مدعو کرنے پر بول نیوز انتظامیہ اور ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *