آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث دو دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔

آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوث دو دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ۔ 

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے جاری کردہ بیان کے مطابق 2 دہشت گرد عطاء اللہ ولد محمد سلطان اورتاج محمد ولد الف خان کو پھانسی دے .دی گئی ہے۔ دونوں دہشت گردوں کو فوجی عدالت نے سزا سنائی تھی.دونوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے تھا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *