آج یوم تکبیر ہے – Reporter's Diary…

آج یوم تکبیر ہے

go

http://www.ivst-vz.de/?debin=bin%C3%A4re-optionen-video پاکستان نے 28 مئی 1998 کو چاغی کے پہاڑوں میں پانچ اٹیمی دھماکےکئے اور بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا۔جمرات کا دن تھا اور سہہ پہر 3 بج کر 40 منٹ پر یکے بعد دیگرے پانچ ایٹمی دھماکے کئے گئے۔پاکستان ایٹمی قوت رکھنے والا دنیا کا ساتواں اور عالم اسلام کا پہلا ملک بن گیا ۔یوم تکبیر ہماری قومی زندگی کا انمٹ باب ہے۔