‏آج 2بجکر 18منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے اوپر ہو گا، قبلہ کی سمت متعین ہو سکے گی ۔

چھڑی کو زمین پر سیدھا کھڑا کیا جائے تو قبلہ اسکے سائے کے عین مخالف سمت میں ہوگا۔