ہری پور:حطار انڈسٹری میں کارخانوں کی گیس بندش کے خلاف مزدوروں کا حطار روڈ بلاک کر کے احتجاج.

تفصیلات کے مطابق ہری پور میں احتجاج کے دوران مزدوروں کا کہنا ہے کہ کارخانوں کی گیس سپلائی معطل ہونا مزدوروں کا معاشی قتل ہے.
مزدوروں کے احتجاج کے باعث حطار انڈسٹری کو جانے والے تمام راستے بند سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی جسکی وجہ سے عام عوام کو دشواری کا سامنا ہورہا ہے .