ہائیکورٹ میں کھانے کوضائع ہونےسےبچانے،قانون سازی کے لیے دائر درخواست پر سماعت

عدالت نے وفاقی حکومت ، پنجاب فوڈ اتھارٹی سمیت دیگر فریقین کو 24 جنوری تک نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا

جسٹس جواد حسن نے بیرسٹر احمد پنسوتا کی درخواست پر سماعت کی

شادی ہالز،پناہ گاہیں اور دیگر ایونٹس پر کھانا ضائع کیاجاتا ہے درخواست گزار

اضافی کھانے کو محفوظ کرنے کے لیے حکومت نے کوئی قانون سازی نہیں کی درخواست گزار

اضافی کھانا مستحق لوگوں کو تقسیم کیا جاتا چاہیے درخواست گزار

عدالت حکومت سے جواب طلب کرے استدعا