اسلام آباد میں سندھی روزنامہ کے رپورٹر پراسرار طور پہ گم، صحافی کی کار لاوارث حالت میں پولی کلینک کے باھر سی ملی
سندھی روزنامہ سندھ مھران کے رپورٹر محمد نواز وسطڑو اتوار کے روز دو بجے گھر سے نکلے جس کے بعد ان کا کوئی اتا پتا نہیں ان کے فون نمبرز بھی مسلسل بند مل رہے ہیں
صحافی کے بھائی عجب گل وسطڑو نے آبپارہ تھانے پہ رپورٹ درج کرائی ہے
صحافی کے بھائی عجب گل کے مطابق ان کا بھائی سے کل شام پانج بجے فون پہ .

صحافی کے بھائی عجب گل وسطڑو نے آبپارہ تھانے پہ رپورٹ درج کرائی ہے
صحافی کے بھائی عجب گل کے مطابق ان کا بھائی سے کل شام پانج بجے فون پہ رابطہ ھوا تھا جس کے بعد ان کے فون مسلسل بند مل رہے ہیں
پولیس نے گم شدہ صحافی کی کار پولی کلینک سے تھانے منتقل کر دی ہےرابطہ ھوا تھا جس کے بعد ان کے فون مسلسل بند مل رہے ہی