گلوکار و موسیقات تاج ملتانی کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔

گلوکار تاج ملتانی گزشتہ کئی دنوں سے علیل ہونے کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ جہاں آج وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں

گلوکار و موسیقات تاج ملتان کو روان برس صدارتی اعزاز پرائیڈ آف پرفارمنس سے بھی نوازا گیا تھا