گزشتہ روز قبل صحافی ذیشان بٹ کو قتل کیا گیا آج تک پولیس کی کوئی کروائی نظر نہیں آرہی جبکہ ذیشان بٹ نے پولیس کو بھی کال کر کے بتایا تھا کہ انکو بار بار مارنے کی دھمکی دی جارہی ہے پروگرام پاور پلے میں سینئر صحافی ارشد شریف نے مرحوم ذیشان بٹ کی پولیس کو کال کرنے کی ریکارڈنگ سنائی اور ذیشان بٹ کی وہ آخری کال جس کے دوران ہی ذیشان بٹ کو شہید کر دیا گیا سنے اس وڈیو میں ..

یہ ذیشان بٹ کی آخری ریکارڈنگ تھی جس کے بعد چیف منسٹر پنجاب کی طرف سے کوئی ایکشن سامنے نہ آیا صحافی ارشد شریف کے سوال پر ن لیگ کے رہنما انور بیگ نے چیف منسٹر پنجاب کو کیا کہا اور چیف جسٹس پاکستان سے ایکشن لینے کی درخواست کیا کی نیچے دی گئی ویڈیو میں انور بیگ کی ہی  زبانی سنے.

ارشد شریف نے اپنے پروگرام میں صحافی ذیشان بٹ کے نا حق اور بیمانہ  قتل کے خلاف آواز اٹھائی اور چند سوالات کئیے کہ کیا صحافی کو اسی طرح سر عام قتل کیا جائے گا ؟

کیا قاتل کے خلاف کروائی نہیں ہوگی کیوں کہ وہ ن لیگ سے تعلق رکھتا ہے ؟