یہ شخص زینب کا قاتل نہیں  وسیم خٹک ہے انکا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی کے نائب صدر ہیں۔ یہ کل ڈاکٹر طاہرالقادری کی ہدایات پہ زینب  کے والد اور والدہ کو ایر پورٹ پر ریسیو کرنے گئے تھے۔سوشل میڈیا پر غلط رنگ دے دیا گیا۔وسیم خٹک کی ویڈیو سامنے آگئ۔