جج احتساب عدالت نےطارق فضل چوہدری کوروسٹرم پربلالیا
سمجھ رہاتھاکوئی ان پڑھ ہیں لیکن کسی نےبتایاآپ پڑھےلکھےہیں،جج
آپ کوعدالت کاکوئی احترام ہے ؟خداخوفی کریں،جج احتساب عدالت
عدالت میں صرف کیس سےمتعلق لوگوں کوموجودہوناچاہیے،جج
طارق فضل چوہدری اورمریم اورنگزیب کمرہ عدالت میں باتیں کررہےتھے
عدالت کےاظہاربرہمی پرمریم اورنگزیب کمرہ عدالت سےباہرچلی گئیں
جس سےفالتوملناہواس سےباہرجاکرملیں ،جج احتساب عدالت

Tariq Fazal Chaudhary (File Photo)