شہباز شریف نے پان کھانے والوں پر طنز کیا۔۔ تو پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کراچی میں پان کھانے پہنچ گئے۔۔ علاقہ مکینوں سے گفت گو بھی کرتے رہے۔۔ کیا کچھ کہا آپ کو بھی دکھاتے ہیں۔