سپریم کورٹ میں دیامربھاشامہمندڈیم تعمیرعملدرآمدکیس کی سماعت

ہمیں مسیحاسمجھاجاتاہےتوہماراساتھ دیاجائے،چیف جسٹس ثاقب نثار

ڈیم کی کسی جزیات پربات کرناڈیم کوروکنےکےمترادف ہے ،چیف جسٹس

ڈیم نہیں بناتوہماری نسلیں پانی کی بوندبوندکوترسیں گی ،چیف جسٹس

بتائیں میرٹ کاقتل کیسےہوایہ الفاظ کیوں استعمال کئے،اینکرسےاستفسار

ڈیم بڈنگ کی وضاحت ہوچکی ہےتوایشوکیوں بنایا،جسٹس اعجازالاحسن

عدالت نےنجی چینل کو پروگرام میں وضاحت اورآئندہ احتیاط پرمعاملہ نمٹادیا