چیک پوسٹ سے متعلق از خود ںوٹس کیس کی سماعت


پشاور:آئی جی خیبر پختونخوا صلاح الدین عدالت میں پیش 

پشاور:چیک پوسٹ ہٹانے کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں پیش


پشاور میں 84 چیک پوسٹ تھیں،رپورٹ
پشاور:پولیس کی 59 اور آرمی کی 25 چیک پوسٹیں تھیں،رپورٹ
پشاور:پولیس کی 36 اور آرمی کی 7 چیک پوسٹیں ہٹا دیں گئیں ہیں،رپورٹ
پشاور:سٹی اور ریڈ زون میں 6 ناکے ہیں،رپورٹ
پشاور:25 میں 7 ناکے ہٹا دئیے باقی کنٹونمنٹ کے اندر ہے،رپورٹ
پشاور:شہر میں تما رکاوٹیں ختم کر دی گیں ہیں،چیف سیکرٹری