پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے چئیرمین سینیٹ کے الیکشن میں پیسہ اور دباؤ کے استعمال کا الزام لگا دیا۔

سماء کے پروگرام آواز میں بات کرتے ہوئے مشاہد اللہ خان بولے کہ صادق سنجرانی کو کوئی نہیں جانتا، ایجنسی کے کردار ہیں۔