پی ٹی آئی کراچی کےصدرخرم شیرزمان کاآغاسراج درانی کےاستعفےکامطالبہ

 

تفصیلات کے مطابق خرم شیرزمان نے کہا کہ نیب کی جانب سےگرفتاری کےبعداسپیکرسندھ اسمبلی مستعفی ہوں،آغاسراج کادوران تحقیقات عہدےپررہنےکااخلاقی جوازنہیں بنتا، تحریک انصاف کےوزرابھی تحقیقات کےدوران مستعفی ہوئے ہماری حکومت میں قانون سب کےلئےبرابرہے،عمران خان کادونہیں ایک پاکستان کانعرہ حقیقی شکل اختیارکررہاہے