سندھ میں گورنر راج کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا،فوادچوہدری


فواد چوہدری کا میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کاکراچی میں کوئی مستقبل نہیں ہے مزید کہا کہ سندھ میں بھی قانونی طور پر تبدیلی آنی چاھیے.سندھ میں بھی تبدیلی آئینی طریقے سے آئیگی. ہم چاہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی مرادعلی شاہ کو خود تبدیل کرے.