تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں پینٹاگون کی چیف ترجمان ڈینا وائٹ نے کہا کہ امریکی خاندان کو بازیاب کروانے پر پاکستانی فوج کے شکر گزار ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بھی کارروائی پر پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ غیر ملکی خاندان کی بازیابی پاکستان کا مثبت قدم ہے۔ پاکستانی افواج کی کارروائی کو

مثبت انداز میں دیکھ رہے ہیں۔