پشاور ۔ پشاور کے مقامی عدالت میں چینی مرد اور پشاور کی خاتون کی شادی

پشاور۔ دونوں کے مابین محبت پروان چڑھی عدالت میں کورٹ میرج کرلی

پشاور ۔ لڑکی کا نام زینب اور سول کوارٹر کی رہائشی ہے

پشاور ۔ چینی مرد ژوان لنگ نام ہے اور بطور سولر انجنئیر پاکستان میں کام کر رہا ہے

پشاور ۔ چینی مرد مسلمان ہوا اور اسکا نام اذان رکھا گیا ہے