اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت کے مصروف تجارتی علاقے “پشاور موڑ” بازار میں سی ڈی اے کا تجاوزات کے خلاف آپریشن ۔۔۔

کئی ہوٹلوں اور دکانوں کو مسمار کر دیا گیا۔ایک جوس فروش دکان گرانے کا صدمہ برداشت نہ کر سکا، ہارٹ ایٹک سے جاں بحق۔آپریشن جی نائن فور کے پشاور موڑ بازار کے رہائشی علاقے میں قائم کارروباری مراکز میں کیا گیا۔۔مشتعل تاجروں نے احتجاجا نائنتھ ایونیو پر ٹائر جلا کر ٹریفک بند کر دی۔۔۔