پشاور:حکومت کا تاریخی اقدام ، قبائلی اضلاع کی خواتین کو فورس میں بھرتی کرنے کا فیصلہ ، خواتین کو فورس میں بھرتی کا فیصلہ ۔ پردہ اور پختون روایت کو پیش نظر رکھ کر کیا گیا ۔


وزیراعلی محمود خان کا سیکریٹری محکمہ داخلہ کو باجوڑ میں خالی آسامیاں پر کرنے کی ہدایت،خط
قبائلی ضلع باجوڑ میں 20 خواتین لیویز اہلکاروں کو بھرتی کیا جائے ،،خط
خواتین لیویز اہلکاروں کو مختلف جگہوں پر خواتین اور بچوں کی سہولت کے لئے تعنیات کیا جائے گا،سرکاری ذرائع
خواتین کی چیکنگ کے لیے قبائلی اضلاع میں خواتین اہلکار نہیں تھیں ،سرکاری ذرائع