مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے معاملے پر پنجاب حکومت پر کوئی اعتبار نہیں ہے پہلے دوسرے میڈیکل بورڈ کی رپورٹوں کو چھپایا گیا اور اب تیسرا بورڈ جونیئر ڈاکٹروں کا بنایا گیا ہے اس حکومت سے انسانیت کی بھی امید نہیں کی جاسکتی ۔