وزیر اعلیِ سندھ کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی بھی نیب کے شکنجے میں آگئے

نیب زرائع کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی گرفتاری کا معاملہ یہ ہے کہ

آغا سراج درانی کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر گرفتار کیا ہے، نِیب کراچی آغا سراج درانی کو اسلام آباد احتساب عدالت میں پیش کرے گی، نِیب کراچی احستاب عدالت اسلام آباد

سے آغا سراج درانی کا راہداری ریمانڈ حاصل کرے گی

راہدارای ریمانڈ کے بعد آغا سراج درانی کو کراچی لایا جائے گا ، آغا سراج درانی کو کراچی کی احتساب عدالت نمبر 3 میں پیش کیا جائے گا.