وزیراعظم عمران خان کا ملک بھر میں شجر کاری مہم تیز کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر اعظم سے معاون خصوصی عثمان ڈار اور مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم سے ملاقات ۔وزیر اعظم سے ملاقات میں شجر کاری مہم کیلئےٹائیگرزفورس رضا کاروں کی خدمات لینے پر غور کیا گیا ۔
شجر کاری مہم میں ٹائیگرزفورس رضا کاروں کو نئی ذمہ داریاں دئیےجانے پر مشاورت کی گئی ۔ ٹائیگرزفورس رضاکاروں کی رجسٹرڈتعدادبڑھانےکیلئےمختلف آپشنزپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔

عثمان ڈارکی وزیراعظم کونوجوان رضاکاروں کےاعدادوشمار ،ذمہ داریوں پربریفنگ دی گئی ۔
مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نےشجر کاری منصوبوں کیل

ئےصوبوں سےمشاورت پراعتمادمیں لیا۔