اس بات کا اعتراف وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاحت ذلفی بخاری نے کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے جب بھی انہیں ڈانٹا، موضوع سیاست کے فروغ سے متعلق ہی ہوتا ہے

فائل فوٹو: زلفی بخاری

ذلفی بخاری اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انکا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینا بہت ضروری ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو بھی چاہئے کہ اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے

ذلفی بخاری نے کہا کہ حکومت ٹاپ کمپنیز کو دعوت دے رہی ہے کہ پاکستان میں برانڈ بنائیں۔ ٹورازم سیکٹر کو وزیراعظم عمران خان خود لیڈ کر رہے ہیں۔