نواشریف منی لانڈرنگ کی درخواست مسترد،نظر ثانی درخواست دائر

درخواست بیرسٹرجاویداقبال نےلاہورہائیکورٹ میں دائرکی

نوازشریف نےمنی لانڈرنگ سےاربوں بیرون ملک منتقل کئے،درخواست

نوازشریف نےمنی لانڈرنگ سےقومی خزانےکونقصان پہنچایا،درخواست

ہائیکورٹ کے بینچ نےحقائق کےبرعکس درخواست مستردکی،مؤقف

لاہور:عدالت اپنےفیصلےپرنظر ثانی کرے،درخواست میں استدعا

نظر ثانی درخواست کےلیے لارجربینچ تشکیل دیاجائے،استدعا