پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ندیم افضل چن کو وزیراعظم عمران خان کا ترجمان مقررکردیا گیا


ندیم افضل کو فوری طور پر وزیراعظم کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے اور یہ اقدام اعزازی طور پر ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ندیم افضل چن کو وزیراعظم عمران خان کا ترجمان مقررکردیا گیا، منگل کو اس حوالے سے خصوصی نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں یہ درج ہے کہ
ندیم افضل کو فوری طور پر وزیراعظم کا ترجمان مقرر کیا گیا ہے اور یہ اقدام اعزازی طور پر ہے۔