‏ملک میں سیاحت کے فروغ کے لئے بھر پور اقدامات کئے جارہے ہیں۔دنیا کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان سیاحت کے لئے بہترین ملک ہے۔فوربز میگزین نے پاکستان کا شمار 2019 میں سیاحت کیلئے10 بہترین ملکوں میں کیا ہےوزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا اسلام آباد میں گندھارا تہذیب فورم سے خطاب