کراچی : معروف رپورٹر چاند نواب شہباز شریف پر برس پڑے

چاند نواب نے اپنی اس وڈیو میں بتایا کہ شہباز شریف نے کراچی کو کرانچی کہا اور کراچی کے لوگوں کو پان کھانے والا کہا جس کی وجہ سے کراچی کی عوام میں غصہ پایا گیا ہے اسی وڈیو میں چاند نواب نے 3 بار پان کھایا دیکھے اس وڈیو میں .