پاکستان کی سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہمیں مودی کے مقابلے میں مودی جیسا نہیں بننا چاہیے، کشمیر کے مسئلے پر قانونی طریقہ کار اپنانا ہوگا، دنیا کو بھارت کی منفی سوچ سے آگاہ کرنا ہوگا۔