مریم نواز صاحبہ نے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ بیان دیا تھا کہ میرے والد کو انکے ڈاکٹر سے ملنے نہیں دیا جارہا اور الزام پنجاب حکومت پر ڈالا جس کے جواب میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے ایک وڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے مریم نواز کے بیان کو غلط قرار دیتے ہوۓ کیا کہا جانیے اس وڈیو میں .