Ummer Faizan (22-07-2020)

ویب ڈیسک: زوبیا امیر نامی لڑکی کی جانب سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی جس میں ایک لڑکا اپنی ماں تشدد کر رہا تھا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تھا۔ زوبیہ امیر نے یہ بھی الزام لگایا تھا وہ گھر کے کاغذات لے کر فرار ہو گئے ہیں۔ ویڈیو میں تشدد کرنے والے لڑکے  کی بیوی نے اپنی ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انکا کہنا کہ گھر انکے شوہر کے نام

ہے اور انکی سوتیلی نند گھر اپنے نام کروانا چاہتی ہے۔ ویڈیو میں یہ بھی الزام لگایا کہ انکے خاوند کی سوتیلی بہن نے ان پر تشدد کیا  ہے اور انکے خاوند نے ہوش حواس کھو کر اپنی والدہ پر تشد د کیا۔