یہ وہ کال ریکارڈنگ تھی جو سماء نے حاصل کی ہے جس میں صاف الفاظ میں سنا جاسکتا ہے کہ کیسے بے دردی سے ذیشان بٹ کا قتل کیا گیا ، جبکہ صحافی ذیشان بٹ نے پولیس سے مدد بھی مانگی لیکن پولیس کا کیا ردعمل تھا دیکھے اس وڈیو میں