لاہور: پی آئی سی میں میاں نواز شریف کا طبی معائنہ جاری

ذرائع کے مطابق نواز شریف کی ای سی جی اور ایکو کارڈیو گرافی مکمل ہو چکی،

ایکو رپورٹ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے دل کے پٹھے معمول سے تھوڑے زیادہ سخت ہیں.70 سال سے زائد عمر افراد کے دل پٹھے سخت ہونا شروع ہو جاتے ہیں، نواز شریف کا تھیلیم مکمل ،نواز شریف کا سٹی انجیو ٹیسٹ جاری ہے جبکہ تھیلیم اسکین کے پہلے حصے کی رپورٹ نارمل ہو تو دوسرے حصے کی ضرورت نہیں رہتی.