قومی ائیر لائن کے کیبن کریو کے ورکنگ اوقات کار میں تبدیلی کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج

درخواست پاکستان ائیر لائن کیبن کریو ایسو سی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی

درخواست میں وفاقی حکومت ڈی جی سول ایوی ایشن اور دیگر کر فریق بنایا گیا ہے

کیبن کریو کے ورکنگ اوقات کار 12 سے 16 گھنٹے بڑھانا خلاف قانون ہے درخواستگزار

کیبن کریو کے ورکنگ اوقات کار میں اضافہ بنیادی حقوق کی خلاف ورزی سے درخواستگزار تنظیم

ورکنگ اوقات کار میں 4 گھنٹوں کے اضافے سے ملازمین کی نجی زندگی متاثر ہو گی درخواستگزار

ورکنگ اوقات کار میں اضافے سے مسافروں اور کیبن کریو کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوں گے درخواستگزار

عدالت نئے اوقات کار سے متعلق پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کا کالعدم قرار دے استدعا

عدالت مقدمے کے ختمی فیصلے تک نوٹیفیکیشن سے متعلق حکم امتناعی جاری کرے استدعا