شعیب منصور کی فلم ورنہ پر پابندی نہیں لگائی، مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ مووی ابھی سنسرشپ کے پراسس سے گزررہی ہے، ادھر دپیکا پڈوکون بھی فلم ورنہ کے حق میں میدان میں آگئیں اور کہا فلم ورنہ پر پابندی نہیں لگائی، وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینسر بورڈ کا اپنا طریقہ کار ہے، سیاسی وجوہات کی بنا پر فلم ورنہ کی ریلیز روکی گئی ہے نہ روکی جائے گی۔

ورنہ مووی کے حق میں سوشل میڈیا صارفین بھی سرگرم ہیں، اور ٹویٹ کیا کہ حساس موضوعات پر بننے والی فلموں پر پابندی لگنا درست عمل نہیں۔