تحریر بختاور شیخ 

‏عورت

عورت کی سماج میں کوئی حفاظت کیوں نہیں؟
عورت کو بد کردار کیوں سمجھا جاتا ہے؟
عورت کو بزدل کیوں سمجھا جاتا ہے؟
سماج میں عورت کو بوجھ کیوں سمجھا جاتا ہے؟
عورت پر تشدد کیوں ہوتا ہے؟
کیا عورت کوئی انسان نہیں؟ جتنا مرد کو جینے کا حق ہے اتنا ہی عورت کو بھی جینے کا حق ہے
اور عورت کوئی بزدل نہیں عورت کوئی بد کردار نہیں
عورت سماج میں بوجھ نہیں بلکہ آپ لوگوں کی سوچ نے اسے بوجھ کا نام دیا ہوا ہے
عورت کوئی کمزور نہیں ہوتی وہ چپ چاپ سہہ لیتی ہے
کسی سے شکایت تک نہیں کرتی
سب کچھ خود برداشت کرتی ہے خود اپنی مشکلیں آسان بناتی ہے
اور عورت کو کم مت سمجھے، بزدل مت سمجھے وقت آنے پر عورت، مرد بھی بن جاتی ہے ضرورت پڑھنے پر اور دوسروں کو سہارا دینے وقت وہی عورت ماں، بابا، بیٹی، بیٹا اور دوست بھی بن جاتی ہے

 

عورت کی عزت کیجئے

By: Bakhtawar Shaikh