پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنماء سید نوید قمر نے کہا ہے عمران خان کہتے تھے اداروں کے سربراہان کو توسیع دینا اداروں کو تباہ کرنے کے مترادف ہے، خان صاحب یوٹرن پر مضبوطی سے یقین رکھتے ہیں۔