عدلیہ کےتمام فیصلےمعاشرےکی بہتری کیلئےہیں،چیف جسٹس ثاقب نثار

جوڈیشری نےعوام کااعتمادحاصل کیاہے،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار

ہم نےجتنےبھی اقدامات اٹھائےوہ قانون کےدائرےمیں تھے،چیف جسٹس

میں نےاورمعززعدلیہ نےجوکام کیاتاریخ ہی اس پرفیصلہ کرےگی،چیف جسٹس

پاکستان کےعوام کرپشن اورسفارش کلچرنہیں چاہتے،چیف جسٹس ثاقب نثار

پاکستان کےعوام تبدیلی چاہتےہیں،کرپشن سےچھٹکاراچاہتےہیں،چیف جسٹس