پی ٹی آئی کی مخصوص نشتوں پر منتخب ایم این اے عائشہ گلالئی نے اپنے پارٹی  چیئرمین عمران خان پر الزامات کی بوچھاڑ کردی جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی گرما گرم بحث چھڑ گئ اور بنا ثبوت کے بات کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔