شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

آزادے حسین بھٹو محترمہ  بینظیر بھٹو سے بہت مشابہت رکھتیں ہیں.

ان کی شادی برطانیہ  میں ہوئی جبکہ  شادی کی تقریب میں بلاول بھٹو ، ۔آصفہ بھٹو اور بختاور بھٹو بھی شامل تھیں